How to Create Radial Mesh in Adobe Illustrator
How to create a radial mesh in Adobe Illustrator
To create a radial mesh in Adobe Illustrator, follow these steps:
1.
Open a new document in Adobe Illustrator.
2.
Create a circle using the
Ellipse Tool. Hold down the Shift key to create a perfect circle.
3.
With the circle selected, go to Object > Transform > Rotate.
In the Rotate dialog box, enter the number of degrees you want the mesh to
rotate. Click OK.
4.
With the rotated circle
still selected, go to Object > Transform > Transform Again (or use the
keyboard shortcut Cmd+D on a Mac or Ctrl+D on a PC) to repeat the rotation
multiple times and create the radial mesh.
5.
Select all of the circles,
and go to Object > Blend > Make. In the Blend Options dialog box, select
"Specified Steps" and enter the number of steps you want for the
blend. Click OK.
6.
With the blend still
selected, go to Object > Blend > Expand. This will convert the blend into
individual objects.
7.
With the expanded blend
still selected, go to Object > Ungroup (or use the keyboard shortcut
Shift+Cmd+G on a Mac or Shift+Ctrl+G on a PC) to break the objects apart.
8.
Use the Direct Selection Tool to select and
modify individual circles as needed.
You should now have a radial mesh created in Adobe Illustrator.
How to Make Icons con in Adobe Illustrator
The Use of Mesh Tool in Adobe Illustrator
علم
حاصل کرنے کے بغیر ترقی ممکن نہیں آئیے آج سے اپنے آپ سے عہد کرتے ہیں کہ محنت کر
کے علم حاصل کریں گے اور اس کو اپنا ذریعہ
معاش بنا کر ترقی کی منزلوں کا سفر شروع کریں گے اور اپنے وقت کو قیمتی سے قیمتی
تر بنائیں گے ہم سیکھیں گے Adobe Illustrator میں Mesh Tool کو کیسے استعمال کرتے ہیں
Progress is not possible without acquiring knowledge. Let's promise ourselves from today that we will acquire knowledge by working hard and make it our livelihood and start the journey to the destinations of development and make our time more valuable. Let's learn how to use the Mesh Tool in Adobe Illustrator
میش ٹول کا استعمال
Use of Mesh Tool in Adobe Illustrator
میش
ٹول کا استعمال کرتے ہوئے کسی دائرے میں
گولائی کی صورت میں میش پوائنٹ کیسےلگاتے
ہیں کسی بھی مربع یا مستتیل شکل میں میش پوائنٹ لگانےکے لیئے جس جگہ پر میش پوائنٹ
لگانا ہے اڈوبی ایلوسٹریٹر میں میش ٹول پر کلک کر کے میش ٹول کو لے لیں
How to place a mesh point in the form of a
circle using the mesh tool To place a mesh point in any square or rectangular
shape, click on the mesh tool in Adobe Illustrator to place the mesh point and
take the mesh tool.
The Mesh tool is located in the middle of
the right toolbar in Adobe Illustrator
کسی مربع یا مستتیل نما چیز میں میش لگانے کے لیئے جس جگہ پرمیش لگانا ہو اس اوبجیکٹ کر کےسلیکٹ کریں اور جس جگہ میش پوائینٹ لگانا ہے وہاں پر کلک کر دیں
کسی بھی اوبجیکٹ کو سلیکٹ کرنے کا طریقہ
How Select Object/Objects
کسی
بھی Object
کو Select
کرنے کا طریقہ یہ ہے Mouse پہ
Lift
Click کرکے Release کیئے بغیر ماؤس کو اوپر یا نیچے کی طرف لے جائیں
جہاں تک لے جانا ہے اس کے بعد ماؤس کو
Release کر دیں
جب ماؤس کو بائیں طرف کلک کر کے اوپر یا نیچے کی طرف کھینچتے ہیں تو Dashed Lines طر ح کا مربع یا مستتیل کی صورت میں وہ اتنا علاقہ Mark جس حد تک Mouse کو کھینچا جائے گا
اس جگہ پر کلک کر نے سے میش پوائینٹ لگ جائے گا جیسے جیسے کلک کرتے جائیں گے میش پوائینٹ لگتے جائیں گے
Mesh Pointsلمبائی اور چوڑائی دونوں صورتوں میں لگایا جا سکتا ہے
سکرین کے اوپر کی طرف اوبجیکٹ کے مینیئو پر کلک کرنے سے ایک ڈائیلاگ بکس اوپن ہو گااس میں کری ایٹ گریڈی اینٹ میش پر کلک کر نے پر ایک Dialog Box کھلے گا
اس میں روز اور کالم کی تعداد درج کرنے پر اتنے Rows and Columns لگ جائیں گے جتنے ہم درج کریں گے
اور مخصوص فاصلے پر بھی میش پوائینٹ لگا سکتے ہیں یعنی کہ اگر ہم Four Columns and Four Rows بنانا
چاہ رہے ہیں تو اس Dialog Box میں اتنی تعداد درج کر دیں گے ان لائینوں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے جتنی
بھی تعداد ہم درج کر کے Ok کا بٹن دبائیں گے اس کے مطابق Rows and Columns اس Object میں لگ جائیں گے کری ایٹ گریڈی اینٹ میش پر کلک کرنے سے ایک اور ڈائیلاگ بکس اوپن ہو گا اس میں اپنی ضرورت کے مطابق لمبائی اور چوڑائی کی طرف میش پوائینٹ لگا سکتے ہیں جتنی تعداد میں درکار ہوں اور اوکے کا بٹن دبا دیں جتنی بھی تعداد درج کی جائے گی اس کے مطابق اس اوبجیکٹ میں اتنے ہی Rows & Columns بن جائیں گے ان کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے اور یہ بھی ضروری نہیں کہ Rows & Columns کی تعداد یکساں ہو اگر Rows کی تعداد زیادہ ہیں تو زیادہ کر لیں کم کرنا چاہیں تو کم کر دیں کسی Object میں Mesh Point اس لیئے لگاتے ہیں تاکہ اس میں مختلف رنگ دے سکیں
کسی دائرے پر گول میش پوائینٹ کیسے لگاتے
ہیں
How Create Radial Mesh
ہمارا آج کا عنوان ہے کسی دائرے پر میش پوائینٹ کیسے لگاتے ہیں لمبائی و چوڑائی یا کھڑی و لیٹی صورت میں آسانی سے میش پوائینٹ لگاتے ہیں کسی Square or Rectangle میں Mesh Point لگانے کے لیئے جہاں میش پوائینٹ لگانے ہوں وہاں پر کلک کرنے پر ایسا ہو جاتا ہے مگر کسی دائرے میں Radial Mesh Point لگانے کا طریقہ ذرا مختلف ہے
لگانے کے لئیے تھوڑی سی اضافی محنت کرنے سے ایسا کیا جا سکتا ہے گولائی کی صورت میں Mesh Point دائرے پر تھوڑا سا اضافی کام کرکے دائرے پر Circle Mesh لگا سکیں گے Radial Mesh لگانے کے لیئے ایک اور ترکیب اپنائیں گے ورنہ اس کے علاوہ ہم گول Mesh Point نہیں لگا سکتے دائرے میں اس کے Fill میں Gradient اپلائی کریں گے Position اس کی Radial رکھیں گے پھر اس کو Expand کر دیں گے پھر Ungroup اور پھر
آرٹ بورڈ پر ائرہ بنانے کے لئیے Ellipse Tool کو لینے کے بعد Keyboard سے Shift کا بٹن دبا کر Mouse کو بائیں طرف کلک کر کے آرٹ بورڈ پر دائیں ، بائیں ، اوپر یا نیچے کی طرف کھینچنے سے ایک دائرہ بن جائے گا پہلے Mouse کو چھوڑنا ہو گا اور پھر Shift کے بٹن کو بعد میں Release کرنا ہوتا ہے
دائرہ بنانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ Ellipse Tool پر ایک بار Lift Click کر کے آرٹ بورڈ پر Mouse سے Lift Click کرنے سے ایک Dialog Box نمودار ہو جاتا ہے اس میں دائرہ کی لمبائی اور چوڑائی خود منتخب کرنی ہوتی ہے اس میں ضرورت کے مطابق لمبائی اور چوڑائی لکھنے کے بعد Ok کا بٹن دبانے کے بعد ایک بنا بنایا دائرہ آرٹ بورڈ پر ظاہر ہو جاتا گا
اس دائرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر لے جانے کے لیئے اگر تو اس میں Fill موجود ہےتو اس دائرے میں
کسی بھی جگہ سے Mouse کا Arrow لے جا کر Lift
Click
کر کے Mouse
کو Drag کرنے
سےآرٹ بورڈ پر جہاں لے جانا ہے لے جا سکتے
ہیں لیکن اگر اس میں Fill موجود نہیں ہےتو اس کو
صرف باہر کے کناروں پر سے ہی پکڑلے جایا
جانا ممکن ہےہم یہاں پہلے طریقہ کے مطابق ایک دائرہ بناتے ہیں تاکہ ایک مکمل Vector CD بنائیں
اس
کے Stroke کو None کر دیں
سٹروک کو None کرنے کے بعد Fill کے آئیکن پر ایک بار Lift Click کرنے پر اوپر کی طرف آ جائے گا اس کو اوپر اس لیئے لائیں گے تاکہ جو رنگ اس کے Fill میں ڈالنا چاہتے ہیں وہ رنگ اس کے Fill میں ڈالیں
Fill کا کلر تبدیل کرنے کے لیئے Fill کے آئیکن پر ایک بار بائیں کلک کرنے سے Fill کا آئیکن اوپر آ جانے کے بعد Fill کے آئیکن پر دو بار Lift Click کرنے پر کلر پینل کھلے گا
یا اس سکرین پر سے جہاں سے وہ Color Pick کرنا ہو
وہاں پر ماؤس سے ایک بار
بائیں طرف کلک کرکے Ok کے بٹن پر کلک کرنے پر وہ کلر منتخب ہو جاتا ہے
CD کا آئیکن بنانے کے لیئے Light Gray Color کے Fill والے دائرے میں Gradient ڈالیں گے Gradient کا پینل کھولنے کے لیئے Adobe Illustrator کی سکرین کے اوپر کی جانب Window پر کلک کرنے سے تمام پینل کی فہرست آ جائے گی ان میں سے Gradient پر کا پینل کھل جائے گا
اس میں Gradient Mesh پر چیک لگا ئیں گے
اور Ok کے بٹن کو دبا دیں گے
Gradient Mesh پر چیک لگانے اور Ok کرنے کے بعد ہمارے دائرے میں تھوڑی سی یہ تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے کہ اس کے بیرونی جانب سیاہی مائل رنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے جیسا کہ نظر آ رہا ہے
ایک بار پھر دائرے کو سلیکٹ کر کے ماؤس سے دائرے پر آ کر Right Click کرنا ہے اور Release Clipping Mask پر ماؤس سے بائیں کلک کرنا ہے
اب اس جگہ پر بائیں کلک سے سلیکشن پھیرنی ہے جس جگہ سے دائرے کو Move کیا تھا اور نظر آنے والے دائرے کے Ring کو Key Board سے Delete کا بٹن دبا کر دینا ہے دائرے کے Ring کو ڈیلیٹ کرنا بہت ضروری ہے
Mesh Tool کا استعمال
اس دائرے کو سلیکٹ کریں گے اور Keyboard سے Alt کا بٹن
اور ساتھ ماؤس پر بائیں کلک کر کے
ماؤس کو ایک طرف Drag کر کے اس دائرے کی کاپی
بنا ئیں گے
اس کاپی کیئے ہوئے دائرے پر دیکھیں گے کہ کیسے Circle کی صورت میں کیسے Mesh Point لگاتے ہیں اس کی کاپی اس لیئے بنا رہے ہیں تاکہ پہلے دیکھ سکیں کہ یہ Circle کی صورت میں Mesh Point لگانے کے لیئے تیار ہے کہ نہیں اور پھر جس دائرے کی کاپی بنائی ہے اس سے CD کا آئیکن بنائیں گے
Key Board سے Alt کا بٹن دبا کر ماؤس کو Right Click and Drag کر کے کاپی لے کر ایک طرف رکھ لیں گے
کاپی کیئے ہوئے دائرے کو سلیکٹ رکھتے ہوئے Adobe Illustrator میں سکرین کے بائیں طرف Tools Panel سے Mesh Tool پر کلک کر کے Mesh Points لگاتے ہیں Circle Lines لگانے کے لیئے Horizontal یا Vertical لائین کے عین اوپر کلک کریں گے
اگر Existing Line سے ذرا بھی ادھر ادھر کلک کیا تو Mesh Line ٹیڑھی لگے گی اور کام نفاست سے نہیں ہو گا Illustrator میں Undo کرنے کے لیئے Key Board سے Ctrl + Z کے بٹن دبا کر کیا جاتا ہے اگر کوئی لائین خراب لگ جائے تو Ctrl + Z سے واپس جا سکتے ہیں
CD بنانے کے لیئے ہم اپنے اس دائرے پر واپس آئیں
گے جس کی کاپی بنائی تھی اس دائرے کو آرٹ
بورڈ پر واپس لائیں گے اور جس دائرے پر Mesh Lines یا Mesh Points لگائے تھے اس دائرے Select کر کے Keyboard سے Delete کا بٹن دبا دینے سے وہ
دائرہ ڈیلیٹ ہو جائے گا ہمارا دائرہ Circle کی صورت میں Mesh
Point لگانے کے لیئے تیار ہے
CD کی سطح
پر روشنی پڑنے سے مختلف رنگوں کا جو
انحطاف ہوتا ہے وہ دکھانے کے لیئے اس میں
میش پوائینٹ لگا کر مختلف رنگ بھریں گے
تاکہ CD کی طرح کی دکھائی
دے
اس دائرے کو آرٹ بورڈ پر لائیں گے سب سے پہلے اس کا Stroke دیکھ لیں وہ None ہونا چاہیے اور Fill میں بہت ہی Light Gray Color دیں گے
Color Panel کے اوپر
بائیں طرف تین لکیریں ہوتی ہیں اس کو فلائی اور بٹن کہتے ہیں اس پر کلک کرنے سے کلر کی مزید کچھ تفصیل سامنے
آتی ہے یہ مختلف قسم کی کلر Schemes ہیں ان کلر
کے ساتھ نمبر بھی دیئے ہوئے ہوتے ہیں
جو کہ خاص اس کلر کی نوعیت کو ظاہر کرتے ہیں ان کی مکمل تفصیل آگے Color Theory
کے Topic میں
آئے گی
بنیادی طور پر یہ ذہن میں رکھیں اگر
کسی آرٹ ورک کو پرنٹ کروانا ہو تو CMYK کلر Scheme لی جاتی ہے
جب چاہیں اس فلائی اور بٹن پر کلک کر کے کلر Scheme تبدیل بھی کی جا سکتی ہے
Fill میں گرے کلر ڈالنے کے بعد اس کے درمیان والی Diagonal Line کے اوپر اور نیچے کی طرف بالکل درمیان میں Mesh Points لگائیں گے میش پوائینٹ Existing Line کے عین اوپر لگائیں گے
اب اوپر اور نیچے کی طرف ان میش پوائینٹ کے بیچ میں ایک ایک پوائینٹ مزید
لگائیں گے تاکہ ہم اس کی سطح پر مختلف رنگوں کا پھیلاؤ ایک خاص حد تک دکھا سکیں
اوپر اور نیچے کی طرف کے دو دو Points کو Direct Selection Tool سے Shift کا بٹن دبائیں کر سلیکٹ کر لیں اور اس میں تھوڑا سا Purple Color کچھ اس طرح دیں گے
اوپر اور نیچے کے جن دو دو پوائینٹ کو Select کیا تھا ان کے دائیں اور بائیں کے مزید دو دو پوائینٹس کو یعنی چار Point اوپر اور چار Point نیچے کے سلیکٹ کریں گے اور Magenta Colo دیں گے کلر بہت تیز لینے ہیں
اس کے بعد Horizontal Line کے دائیں اور بائیں دو دو پوائینٹ کو Direction Selection Tool سے سلیکٹ کریں گے ان میں ہلکا سا Dark Color سیاہی مائل رنگ دیں گے
اب ہم نے اس سارے Object کی ایک کاپی لیں گے اس کی کاپی بنانے کے لیئے Key Board سے Alt کا بٹن دبا کر رکھیں گے اور اس Object پر ماؤس سے بائیں طرف کلک کر کے Drag کریں گے پہلے ماؤس کو Release کریں گے اور بعد میں Alt کے بٹن کو چھوڑیں گے
اب ان دونوں میں سے ایک کو Selection Tool سے سلیکٹ کریں اور 90
ڈگری پر Rotate کر لیں
اور اس کا Size بہت معمولی سا بڑا کر دیں اور Ellipse Tool لے کر اس کے اوپر ایک اور Circle بنا لیں جو بالکل اس کے برابر سائز کا ہو
Adobe Illustrator میں Window پر کلک کر کے Transparency کا پینل کھول لیں اور Blending Mode Multiply کر دیں
ان دونوں دائروں کو Select کر کے Align کریں گے تاکہ ان میں سے کوئی ادھر ادھر نہ ہو Align کرنے کے لئیے Window پر کلک کر نے پر جو فہرست آئی گی ان میں سے Align پر کلک کر کے Horizontal Align Center اور Vertical Align Center کر لیں گے
Align کرنے کے بعد دونوں دائروں کو سلیکٹ کر کے ان پر دائیں کلک کر کے ان کو Group کر دیں اب اس دائرے کو واپس لائیں جس کی کاپی لی تھی ان دونوں کو ایک دوسرے کے اوپر نیچے رکھیں اور Group کیئے ہوئے دونوں دائروں کو نیچے آنا چاہیے اور چھوٹے دائرے کو اوپر ہونا چاہیے CD کے اوپر والے حصے پر Right Click کر کے Arrange اور پھر Bring to Front کر دیں
یہاں
تک تو ہماری CD بن گئی اس کے کنارے بھی بن گئے جن پر ڈیٹا کنندہ نہیں
ہوتا اب اس کے اندر کی Detail بنانا ابھی باقی ہے
اندر کی تفصیلات بنانے کے لیئے ایک دائرہ بنائیں گے اس کی ایک کاپی بنائیں گے اس کا سائز چھوٹا کر دیں گے ایک اور کاپی لیں گے اس کا سائز مزید چھوٹا کریں گے
اب دائرہ نمبر 1 اور دائرہ نمبر 2 کے Stroke کو None کر دیں اور Fill میں مختلف Color ڈال کر دونوں کو Horizontal & Vertical Align Center کر دیں گے Fill کا کلر مختلف اس لیئے رکھیں گے تاکہ نظر آئے کہ ہو کیا رہا ہے
اس دائرے کے باہر کی طرف ایک اور Ring چاہیے اس کے کیئے ہم اسی دائرے کی ایک اور کاپی لیں گے اور اس کے اندر کے چار Anchor Points کو Direct Selection Tool سے Keyboard سے Shift کا بٹن دبا کر سلیکٹ کر لیں گے اور پھر Selection Tool لے کراس دائرے کے اندر کے سوراخ کو بڑا کر دیں گے
اس کا سائز تھوڑا سا بڑا کر دیں اور دونوں کو سلیکٹ کر کے Horizontal & Vertical Align Centre کریں گے
تیسرے دائرے کو اٹھا کر ان کے درمیان میں لا کر ان سب کو سنٹر الائین کریں گے
ان سب کو سلیکٹ کر کے CD کے درمیان میں رکھیں گے اور سب کو سلیکٹ کر کے Align کر لیں گے
CD کے درمیان
میں ایک سوراخ بھی ہوتا ہے لیکن میش والے
Object میں Pathfinder اور
Compound Path کام نہیں کرتے اس میں
سوراخ کو دکھانے کے لیئے Clipping
Mask
کو استعمال کریں گے
CD کے درمیان میں جتنا سوراخ چاہیئے اتنا بڑا ایک دائرہ بنا لیں گے اور ایک دوسرا دائرہ CD کے سائز کا بنائیں گے
ان کو سلیکٹ کر کے الائین کرتے ہیں اور پھر Pathfinder میں جا کر Minus Front کریں گے
اب CD اور اس دائرے دونوں کو سلیکٹ کر کے Horizontal & Vertical Align کریں گے
اب Align کیئے ہوئے دونوں دائروں کو سلیکٹ کر کے ان کے اوپر Right Click کریں گے Make Clipping Mask کر دیں گے
اور ہماری CD تیار ہے اس میں سوراخ ہو چکا ہے اس کو کسی رنگین سطح پر رکھ کر دیکھا یہ سوراخ نظر بھی آئے گا
اتنی سادہ یہ اچھی نہیں لگ رہی اس کی بیک پر کوئی رنگین Back Ground بھی بنا دیتے ہیں
Some more background


0 Comments