Speed Up Boot Time?
There are several ways to increase the speed of a computer or
laptop:
1.
Remove unnecessary programs: Uninstall programs that
you no longer use or need, as they can slow down your computer.
2.
Disable unnecessary startup programs: Some programs
start automatically when you turn on your computer, which can slow down the
boot-up process. Debilitate any projects that you don't have to naturally
begin.
3.
Clean up your hard drive: Remove any unnecessary files
or programs, and free up space on your hard drive. You can use built-in tools
such as Disk Cleanup (for Windows) or Disk Utility (for Mac) to clean up your
hard drive.
4.
Defragment your hard drive: Over time, files on your
hard drive can become fragmented, which slows down access times. Run the disk
defragmenter tool (for Windows) or the Disk Utility tool (for Mac) to
defragment your hard drive.
5.
Update your operating system: Make sure your
computer's operating system is up to date with the latest security and
performance updates.
6.
Increase your RAM: If your computer is running slow,
adding more RAM can improve its performance.
7.
Upgrade your hard drive: If your computer's hard drive
is slow, upgrading to a faster solid-state drive (SSD) can significantly
improve its speed.
8.
Use antivirus software: Make sure your computer is
protected by up-to-date antivirus software to prevent malware and other
security threats from slowing down your system.
9.
Disable visual effects: Disabling unnecessary visual
effects such as animations and transparency can improve your computer's
performance.
10. Keep your computer clean: Regularly clean the dust and debris from your computer's fans and vents, as overheating can slow down your computer.
By following these tips, you can help improve
the speed and performance of your computer or laptop
How to speedup laptop?
By following these tips, you can help improve
the speed and performance of your computer or laptop.
How to increase Computer or Laptop Speed.
How to make Windows 7, 8, and 10 Faster.
Speed Up Laptop and Computer.
How Fast Computer or Laptop Speed.
how to speed up your laptop
اگر کسی وجہ سے کمپیوٹر یا لیب ٹاپ کی Speed کم ہو جائے یا بہت سست ہو جائے تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جب ہم اس Open کرتے ہیں یا کوئی فائل کھولنے لگتے ہیں تو Work کرنے میں بہت ٹائم لگ جاتا ہےاور کبھی تو اس کی رفتار بہت ہی ہو جاتی ہے
اس کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے ہم جو بھی کام کمپیوٹر میں کرتے ہیں وہ تمام کام عارضی فائلوں کی صورت کمپیوٹر میں موجود رہتا ہےجب ان عارضی فائلوں کا بوجھ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے تو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی رفتار بہت کم ہو جاتی ہے اور اسےعمال کرنے والے کو بہت پریشانی ہوتی ہے اور قیمتی وقت کا ضیاع بھی ہوتا ہے
how to speed up your laptop
کمپیوٹر کی رفتار کو تیز کرنے کا طریقہ
درج ذیل ہدائیت پر عمل کر کے کمپیوٹر یا لیب ٹاپ کی سپیڈ کو تیز کیا جا سکتا ہے یہ سارا پروسس کرنے کے بعد کمپیوٹر کی رفتار کا مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا
•
سکرین پر بائیں طرف نیچے کی طرف سفید رنگ کا ایک مستتیل نما ایک خانہ بنا ہوا ہےجس میں لکھا ہوتا ہے
Type here to search
اس پر کلک کرنے سے ان تمام Apps کی فہرست آپ کے سامنے Display ہو گی جو کمپیوٹر کے On ہونے کے ساتھ ہی
On ہو جاتی ہین جب سب کا بوجھ ضرورت سے زیادہ بڑھتا چلا جاتا ہے تو کمپیوٹر کے کام کرنے کی رفتار کم سے کم تر ہوتی چلی جاتی ہے ان میں سے جن فائیلوں کو کھولنے کی ابھی آپ کو ضرورت نہیں ان کو Disableکر دیں
Disable کرنے
کا طریقہ
Disable کرنے کا طریقہ یہ ہے اس فائیل پردائیں کلک کریں اور Disable پر بائیں کلک کر دیں جن فائیلوں کو Open کرنے کی ضرورت نہیں ان سب کو
Disable کر دیں
اس حصہ کو Close کر دیں
Search Bar { 2 میں لکھیں
Notifications & Actions Settings
اس پر کلک کر کے
Open کر لیں
اس میں
Get Tips , Tricks & Suggestions
کے Option
کو Uncheck
کر دیں اور اس Segment کو بھی Close کر دیں
By Default اس پر چیک کا نشان لگا ہوتا ہے اس کو Uncheck کر دیں
Search Bar میں لکھیں Run اور اس پر کلک کر دیں Run میں لکھیں Temp اور Ok کر دیں یہاں پر عارضی فائیلوں کی ایک فہرست نمودار ہو گی ان سب کو اپنے Key Board سے Ctrl کا بٹن اور A کا بٹن ایک ساتھ دبا کر تمام فائیلوں کو سلیکٹ کر لیں Key Board سے Delete کا بٹن دبا کر سب کو ڈیلیٹ کر دیں ان میں سے کچھ فائیلیں ڈیلیٹ نہیں ہوں گی وہ اس لیئے کہ جو کام آپ کمپیوٹر پر فی الوقت کر رہے ہیں اس کام کی فائیلیں ڈیلیٹ نہیں ہوں گی ڈائیلاگ بکس پر Cancel کے بٹن پر کلک کریں اور اس پروگرام سے بھی باہر آ جائیں
سرچ بار میں Defragment لکھیں اوپر کی طرف دیکھیں Defragment & Optimize Devices آئیکن نظر آئے اس پر ڈبل کلک کریں
C Drive کو سلیکٹ کر کے Optimize پر کلک کر دیں یہاں پر کچھ وقت کے لیئے انتظار کرنا ہو گا جب تک یہ سارا Process مکمل نہیں ہو جاتا اس کے نیچے کی طرف دیکھیں یہاں On لکھا ہونا چاہیئے اگر یہاں Off لکھا ہو تو اس کو On کر دیں
اور اس ونڈو کو کلوز کر دیں
5
سرچ بار میں
Theme لکھیں کلک کر کے اوپن کر لیں
اس پینل کو بھی بند کر دیں
کسی بھی پینل کو کلوز کرنے کے لیئے اس پینل کے اوپر دائیں جانب کراس x نشان پر کلک کرنے سے وہ پینل بند ہو جاتا ہے
7 سرچ بار میں
Theme لکھ کر اس پینل کو اوپن کر یں اس پینل کو کھولنے کےبعد اس کے بائیں طرف
Colors پر کلک کر کے کلرز کے پینل کو کھول لیں
اس پینل کے نیچے کی طرف
Transparency Effect کے Option کو
Off کر دیں
اس پینل کو بھی کلوز کر دیں
8 سرچ بار میں
Disk Cleanup لکھ کر اس پینل کو اوپن کر لیں
C ڈرائیو کو Ok کریں
اس پینل کو بھی کلوز کر دیں
how increase laptop speed
9 سرچ بار میں
Privacy Settings لکھ کر اس پینل کو اوپن کرلیں اور اس میں نیچے والی دو لائینوں کو
Uncheck کر دیں
یہ سارا عمل کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی رفتار آپ کے پروسیسر کے مطابق کافی حد تک تیز ہو جائے گی
After doing all this process the speed of your computer or laptop will be much faster according to your processor
improving laptop performance
طالب دعا ہارون الرشید
Haroon UR Rashid
ch.hr098@gmail.com

0 Comments